جکا ر تہ 10 ستمبر ( ایجنسیز) مشر قی ا نڈ و نیشیا کے سو لا وا سی جز یر ہ میں ز و ر د ا ر ز لز لہ کا جھٹکہ محسو س کیا گیا ‘ لیکن ا بھی کسی کے ز خمی یا نقصا ن کی کو ئی ا طلاع نہیں ہے۔ امر یکی جیا لو جیکل سر و ے نے ز لز لہ کا جھٹکہ ر
یچر ا سکیل پر 6.5 ر یکا ر ڈ ہو ا ہے ۔ یہ ز لز لہ 22.5 کیلو میٹر کی گہر ا ئی میں تھا اور ا سکا مر کز مون ڈ ایا نگ کے جنو ب مشر ق میں 122 کیلو میٹر میں و ا قع تھا۔ ا نڈ و نیشیا میٹر و لو جیکل اور جیو فز کس ایجنسی کے عہد ید ار نے بتا یا کہ ا س ز لز لہ کے بعد سو نا می کی کو ئی ا طلا ع نہیں دی گئی ہے۔